میرا پلان تحفظ کو یقینی بنانا ہے
اپنے خاندان کا مستقبل

آپ کا پلان کیا ہے؟

بچت پلان برائےر یٹائرمنٹ

بچت پلان برائے ریٹائرمنٹ ملازمت سے سبکدوشی پر فنڈز فراہم کرتا ہے تاکہ آپ کو اس وقت ایک متبادل آمدنی کا ذریعہ دستیاب ہو جب آپ ریٹائر ہورہے ہوں اور آپ اپنا معیار زندگی اپنی مرضی کے مطابق برقرار رکھ سکیں۔ پلان آپ کو کسی غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر ایک محفوظ مستقبل کے لئے بھی منصوبہ فراہم کرتا ہے ۔
آپ کو پریمیم کی رقم آپ کی منتخب کردہ مدتوں میں ادا کرنے کی رعایت دی جاتی ہے۔ بیمہ شدہ فرد کو پالیسی کے سرینڈر کرنے یا میچیورٹی پر اکائونٹ کی مجموعی مالیت قابل ادا ہوگی۔

بروشر ڈائون لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

Last updated Tuesday 30th April 2024