میرا پلان تحفظ کو یقینی بنانا ہے
اپنے خاندان کا مستقبل

آپ کا پلان کیا ہے؟

وژن برائے ریٹائرمنٹ

ریٹائرمنٹ کے لئے وژن ملازمت سے سبکدوشی پر آپ کو رقم فراہم کرتا ہے تاکہ آپ اپنا بہتر معیار زندگی برقرار رکھ سکیں۔ وژن برائے ریٹائرمنٹ آپ کو کسی غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر محفوظ مستقبل کے لئے پلان پیش کرتا ہے۔
آپ پریمیم کی رقم منتخب کردہ مدتوں میں ادا کرسکتے ہیں۔ بیمہ شدہ فرد کی موت کی صورت میں پالیسی سرینڈر کرنے یا میچیورٹی پر اکائونٹ کی مجموعی مالیت قابل ادائی ہے۔

بروشر ڈائون لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

Last updated Friday 26th April 2024