میرا پلان تحفظ کو یقینی بنانا ہے
اپنے خاندان کا مستقبل

آپ کا پلان کیا ہے؟

چائلڈ پلان

اگر آپ کا بچہ کسی حادثے کا شکار ہوتا ہے تو آپ مالی مسائل کے باعث پریشان ہوتے ہیں یہ پلان آپ کے بچے کو حادثے کی صورت میں ملنے والی طبی امداد کی صورت میں مالی تحفظ فراہم کرتا ہے۔ یہ آپ کے بچے کے لئے بہترین طبی دیکھ بھال کے سلسلے میں آپ کو تحفظ فراہم کرنے کے پیش نظر تیار کیا گیا ہے۔
یہ آپ کے بچے کے مستقبل میں معاونت کو بھی یقینی بناتا ہے اگر آپ کے ساتھ کوئی حادثہ پیش آجائے۔ اس پلان کے تحت ایک مخصوص رقم آپ کی موت یا معذوری کی صورت میں بچے کی تعلیم کے لئے مختص کی جاتی ہے تاکہ آپ اپنے بچے کے لئے مالی مدد سے محروم نہ رہیں۔

Last updated Tuesday 23rd April 2024