میرا پلان تحفظ کو یقینی بنانا ہے
اپنے خاندان کا مستقبل

آپ کا پلان کیا ہے؟

سیف روڈ

اگرچہ بیشتر افراد عادتاً اپنی گاڑیوں یا موٹر سائیکلوں کا بیمہ کراتے ہیں تاہم کبھی کبھار وہ اس حقیقت کو فراموش کردیتے ہیں کہ انہوں نے سب سے زیادہ قیمتی اور ناقابل تبدیل چیز۔ یعنی اپنی ذات کا تحفظ تو کیا ہی نہیں ہے۔
سیف روڈ (کار/ موٹر سائیکل) پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی پروڈکٹ ہے جو کہ کسی کار یا موٹر سائیکل کے مالک کو ڈرائیونگ کے وقت بیمہ کوریج فراہم کرتی ہے۔ یہ ان افراد کو بھی کور فراہم کرتی ہے جو کسی پرائیویٹ کار یا موٹر سائیکل پر بطور مسافر سفر کررہے ہوں۔

Last updated Wednesday 24th April 2024