میرا پلان تحفظ کو یقینی بنانا ہے
اپنے خاندان کا مستقبل

آپ کا پلان کیا ہے؟

کمپنی ملازمین کے لئے انشورنس پلانز

ہمارے گروپ میڈیکل اور پنشن کے پیکیجز آپ کی کمپنی کی ضروریات پوری کرنے کے لئے انتہائی موزوں ہیں چاہے آپ کا کاروبار چھوٹا ہو، یا بڑا۔ ہمارا مقصد ایک مکمل انشورنس اور کلیم کی سروس بروقت خدمات فراہم کرنا ہے جو آپ کے ملازمین کی ضروریات کے عین مطابق ہوں۔

Last updated Thursday 18th April 2024