میرا پلان تحفظ کو یقینی بنانا ہے
اپنے خاندان کا مستقبل

آپ کا پلان کیا ہے؟

شادی پلان

بیمہ زندگی آپ کو یا آپ کے شریک حیات کو کچھ ہوجانے کی صورت میں آپ کے اہل خانہ کی دیکھ بھال اور ان کے معیار زندگی کو برقرار رکھنے میں مدد گار ہے۔ واجب الادا قرضہ جات یا رہن گروی کی نگرانی کے ساتھ یہ آپ کے بچوں کی تعلیم کے ساتھ ان کی شادی میں بھی تحفظ فراہم کرتا ہے۔ کوئی مسئلہ نہیں کہ مستقبل کیسا ہوگا، ہم آپ کو بیمہ زندگی کی پروڈکٹ دیں گے جو آپ کے لئے سب سے زیادہ اہم چیز کی دیکھ بھال میں مدد دے گی۔

Last updated Friday 26th April 2024