میرا پلان تحفظ کو یقینی بنانا ہے
اپنے خاندان کا مستقبل

آپ کا پلان کیا ہے؟

سرکل آف پروٹیکشن

زندگی میں کئی بار غیر متوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور اسی وجہ سے آپ میں اپنے پیاروں کے اس بہترین تحفظ کا احساس پیدا ہوتا ہے جو آپ کے لئے ممکن ہو۔ تاہم ہر ایک کی الگ الگ ترجیحات اور ضروریات ہوتی ہیں اور کبھی آپ کو یہ سمجھ نہیں آتا کہ آپ ان ضرورتوں کو کیسے پورا کریں۔ ان کو مناسب تحفظ کس طرح فراہم کیا جائے۔ آئی جی آئی لائف آپ کو یہ موقع فراہم کرتا ہے کہ آپ اپنے ذاتی حالات کے مطابق موزوں تحفظ حاصل کرسکیں۔
سرکل آف پروٹیکشن کے ساتھ آپ وسیع تر آپشنز سے مثالی تحفظ کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ آپ کو صرف اس آپشن کا انتخاب کرنا ہوگا جو آپ کے لئے درست اور موزوں ہو۔
.

سرکل آف پروٹیکشن ۱، ۲اور ۳

  • سرکل آف پروٹیکشن ۱ حادثاتی اموات، مستقل مکمل اور جزوی معذوری کی صورت میں آپ اور آپ کے پیاروں کے لئے حتمی طے کردہ نقد ادائیگیوں کا تحفظ فراہم کرتا ہے۔
  • سرکل آف پروٹیکشن۲ حادثاتی معذوری کی صورت میں ہفتہ وار انکم کی پیشکش دو سال تک کے لئے کرتا ہے اور اس صورت میں آپ کی کام سے معذوری کی وجہ سے ضائع ہونے والی آمدنی کا متبادل بھی پیش کرتا ہے۔ یہ آپشن صرف اسی صورت میں دستیاب ہے اگر آپ سرکل آف پروٹیکشن ۱ سے باہر آجائیں۔
  • سرکل آف پروٹیکشن۳ حادثاتی طبی اخراجات کی زرتلافی کی پیشکش کرتا ہے اور یہ صرف اس صورت میں دستیاب ہے اگر آپ سرکل آف پروٹیکشن ۱ سے باہر آجائیں۔

بروشر ڈائون لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

سرکل آف پروٹیکشن ۴

  • سرکل آف پروٹیکشن ۴ اسپتال ہیلتھ کیئر کی پیشکش کرتا ہے جس میں آپ اور آپ کی فیملی کے لئے اس صورت میں رقم ادا کی جاتی ہے اگر آپ حادثے یا بیماری کے باعث اسپتال میں قیام کریں۔ اس کے تحت آپ کی سرجری کے اخراجات بھی کور ہوتے ہیں۔

بروشر ڈائون لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

سرکل آف پروٹیکشن ۵ 

  • سرکل آف پروٹیکشن ۵ کسی حادثے کے نتیجے میں موت واقع ہوجانے یا معذوری کی صورت میں آپ کے یا آپ کے پیاروں کے لئے تاحیات ماہانہ آمدنی کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔

بروشر ڈائون لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

Last updated Thursday 25th April 2024