میرا پلان تحفظ کو یقینی بنانا ہے
اپنے خاندان کا مستقبل

آپ کا پلان کیا ہے؟

سیکیور-۳

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں زندگی اتفاقات اور حادثات کا مجموعہ ہے اور آگے بڑھنے کے لئے آپ کو منصوبہ بندی کی ضرورت پڑتی ہے۔ حادثات کے نتیجے میں زخمی ہونے پر نقصانات سے بچائو کے لئے کبھی کبھار سخت مالی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔
سیکیور-۳ ’’صرف حادثات‘‘ کے فوائد جس میں حادثاتی موت، ڈس ممبر منٹ، بینائی کا ضائع ہونا، قوت سماعت اور گویائی ختم ہوجانا، مستقل مکمل معذوری (صرف حادثات) اور حادثے کی صورت میں اسپتال میں داخل ہونے پر نقد ادائیگی 3سالہ سنگل پریمیم کی بنیاد پر دستیاب ہوتی ہے۔

Last updated Friday 26th April 2024