میرا پلان تحفظ کو یقینی بنانا ہے
اپنے خاندان کا مستقبل

آپ کا پلان کیا ہے؟

وژن پلان برائے کالج کی تعلیم

کالج کی تعلیم کے لئے وژن یونٹ لنک پلان ہے جو آپ کے لئے اس وقت فنڈ کی فراہمی کو ممکن بناتا ہے جب آپ کے بچے کو کالج میں داخلے کے لئے کالج فیس کی ادائیگی کرنا ہو۔ سالانہ کالج فیس کا تخمینہ کالج فیس کی موجودہ سطح اور مستقبل کے متوقع افراط زر کی شرح کے لحاظ سے لگایا جاتا ہے۔ پلان اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ کوئی بھی غیر یقینی صورتحال درپیش آنے پر آپ کے بچے کی کالج تعلیم جاری رہتی ہے تاکہ وہ زندگی میں کامیابی حاصل کرسکے۔

بروشر ڈائون لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

Last updated Thursday 25th April 2024