میرا پلان تحفظ کو یقینی بنانا ہے
اپنے خاندان کا مستقبل

آپ کا پلان کیا ہے؟

ملازمت کا موقع

ہم آئی جی آئی میں ملازمین کے اہداف کو حاصل کرنے کیلئے ان کی ذاتی اور پیشہ ورانہ ترقی پر پختہ یقین رکھتے ہیں۔ آئی جی آئی لائف انشورنس ملازمت کے مساوی مواقع ( Equal Employement Opportunity)

فراہم کرنے اور ملازمتیں دینے والا (Affirmative Actioin Employer )

ادارہ ہے۔ہمارے ملازمین ادارے کے وقار ،پیشہ ورانہ مہارت اور ٹیم ورک کی بنیادیں قدروں میں پختہ یقین رکھتے ہیں اور درخواست دہندگان کی طرف سے بھی اسی طرز عمل کی توقع کی جاتی ہے۔

آئی جی آئی لائف انشورنس ایسے امیدواروں کی حوصلہ افزائی کرتی ہے جو سیکھنے کا جذبہ، نئے خیالات کی تخلیق کا شوق ، اہداف کے حصول کا عزم اور مسلسل ترقی کیلئے کوششیں کرنے پر یقین رکھتے ہیں ۔

اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ آئی جی آئی انشورنس کے ساتھ کارپوریٹ دنیا میں قدم رکھنے کیلئے مذکورہ بالا خصوصیات رکھتے ہیں تو ابھی درخواست دیں

براہ مہربانی اپنی سی وی opportunities@igi.com.pk پر ارسال کریں

Last updated Wednesday 24th April 2024