میرا پلان تحفظ کو یقینی بنانا ہے
اپنے خاندان کا مستقبل

آپ کا پلان کیا ہے؟

بی او پی ویلیو لائف

بی او پی ویلیو لائف ایک انتہائی منفرد اور ٹرم لائف بیمہ تحفظ ہے جو آ پ کی غیر موجودگی میں بھی آپ کے خاندان کے معاشی مسائل کی دیکھ بھال کرتا ہے۔یہ پلان حادثاتی موت کی صورت میں آپ کے اہل خانہ کو 2,500,000 پاک روپے اور بیمہ شدہ فرد کی قدرتی موت کی صورت میں1,250,000پاک روپے تک کا بیمہ تحفظ فراہم کرتا ہے۔ اسی پلان کے تحت آپ کے اسپتال میں داخل ہونے کی صورت میں5,000 پاک روپے یومیہ اخراجات بھی ادا کیے جاتے ہیں۔
بروشر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

فوائد کا شیڈول ڈائون لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

Last updated Friday 26th April 2024