میرا پلان تحفظ کو یقینی بنانا ہے
اپنے خاندان کا مستقبل

آپ کا پلان کیا ہے؟

گروپ میڈیکل پلانز

آئی جی آئی لائف سے آپ بنیادی ان پیشنٹ جنرل یا ہاسپٹلائزیشن پلان حاصل کرسکتے ہیں جوکہ آپ کے ملازمین، ان کے شریک حیات اور زیر کفالت بچوں کے لئے درج ذیل اقسام کے فوائد پیش کرتا ہے۔

روزانہ کمرے اور خوراک کے اخراجات
نرسنگ سروسز
انتہائی نگہداشت وارڈ کے اخراجات
اسپتال جانے اور آنے کے لئے رجسٹرڈ ایمبولینس سروسز کے اخراجات
سرجری کے اخراجات
ڈاکٹر کی فیس
ڈائیگناسٹک ایکس-رے اور اسپتال میں لیبارٹری کے اخراجات
معمولی سرجری اور روزانہ کی دیکھ بھال
اسپتال میں داخلے سے قبل اور بعد کے اخراجات
24/7میڈیکل ہاٹ لائن
اسپتالوں کا ملک گیر نیٹ ورک
نیٹ ورک اسپتالوں کے ساتھ بلوں کی براہ راست ادائیگی۔

اس کے علاوہ ان پیشنٹ جنرل یا ہاسپٹلائزیشن پلان میں مندرجہ ذیل اضافی فوائد شامل کئے جاسکتے ہیں۔

بچے کی پیدائش (سی- سیکشن یا عمومی زچگی)
حمل کا ضیاع
قانونی اسقاط حمل
ولادت سے قبل اور بعد کے اخراجات
ڈاکٹر کے پاس وزٹ (جنرل پریکٹیشنز، اسپیشلسٹ، کنسلٹینٹ)
طبی معائنہ
تحقیقی خدمات
ادویہ اور علاج
بعدازں معائنہ
Last updated Saturday 20th April 2024