میرا پلان تحفظ کو یقینی بنانا ہے
اپنے خاندان کا مستقبل

آپ کا پلان کیا ہے؟

چھوٹے کاروبار کے ملازمین کے لئے پلان (ایمپلائی کیئر پلس)

پاکستان میں پہلی مرتبہ چھوٹی سی چھوٹی کاروباری فرمز، جہاں کم سے کم 5(پانچ) ملازمین کام کرتے ہیں، ہمارے جامع بیمہ زندگی یا بیمہ صحت کے پلانز میں اپنی مرضی کے مطابق پلان کا انتخاب کرسکتی ہیں جس سے وہ ملازمین اور ان کے اہل خانہ کو اموات، معذوری یا بیماری کی صورت میں انشونس کوریج فراہم کرسکیں گی۔
ایمپلائی کیئر پلس درج ذیل صورتوں میں فوائد/ مراعات کی پیشکش کرتا ہے۔
طبعی موت
حادثاتی موت
مستقل جزوی معذوری (حادثات اور بیماری کی صورت میں)
اسپتال میں علاج (حادثے اور بیماری کی صورت میں)
زچگی/ بچے کی پیدائش
مہلک امراض اور حادثاتی طبی زرتلافی (اختیاری)

Last updated Saturday 20th April 2024