میرا پلان تحفظ کو یقینی بنانا ہے
اپنے خاندان کا مستقبل

آپ کا پلان کیا ہے؟

وکالہ وقف ماڈل
  • تکافل آپریٹر ایک وقف فنڈ تشکیل دیتا ہے۔
  • کنندگان اپنے زرتعاون سے وقف فنڈ میں ’’تبرع (Taburru)‘‘کی بنیاد پر شراکت کرتا ہے۔
  • وقف فنڈ ان کی مدد کے لئے قائم کیا گیا ہے جو اپنی ضروریات بروقت پوری نہیں کرپاتے (تکافل کلیمز وقف فنڈ سے ادا کئے جاتے ہیں)۔
  • وقف فنڈ میں اضافی رقم (اگر کوئی ہو) ہر سال کے اختتام پر شرکت کنندگان میں تقسیم کردی جاتی ہے۔
  • تکافل آپریٹر وقف فنڈ کی سرمایہ کاری کرتا ہے اور وقف کے منافع جات سے مضاربہ ماڈل اور پارٹیسپینٹ انویسٹمنٹ اکائونٹ (پی  آئی اے) ویلیو یا مجموعیاشتراک کے خالص اثاثہ جات پر پہلے سے متعین کردہ وکالہ الاستثمار فیس (انویسٹمنٹ مینجمنٹ فیس) کے تحت وکالہ فیس حاصل کرتا ہے۔

model

Last updated Friday 19th April 2024