میرا پلان تحفظ کو یقینی بنانا ہے
اپنے خاندان کا مستقبل

آپ کا پلان کیا ہے؟

شکایات کا ازالہ 

شکایات نمٹانا
استفسار اور مسائل کے حل کے لئے صرف ذیل میں درج فارم بھریں اور ہماری کسٹمر سروس کی ٹیم کو اپنی بہترین خدمات فراہم کرنے کا موقع دیں۔

اعلان لاتعلقی (ڈس کلیمر): ’’ایسی صورت‘‘ میں جب آپ کی شکایات پر ہماری جانب سے باقاعدہ کارروائی نہ کی جائے۔ آپ اپنی شکایت سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے پاس درج کراسکتے ہیں۔ تاہم برائے مہربانی نوٹ کرلیں کہ ایسی ای سی پی صرف ان شکایات پر توجہ دے گا جن کے لئے پہلے براہ راست کمپنی کو نمٹانے کے لئے درخواست دی گئی ہو اور کمپنی ان شکایات کے تدارک میں ناکام رہی ہو۔ مزید برآں ایسی شکایات جو ایس ای سی پی کے ضوابط کے دائرہ کار/ حدود میں نہ آتی ہوں، ایسی ای سی پی ان پر توجہ نہیں دے گا۔

    First Name

    Last Name

    Policy Number

    Email Address

    Contact Number

    Your Location

    Enquiry related to

    Complaint Description

    Please Enter Captcha Text

    captcha

    اگر آپ کو اپنی بیمہ پالیسی کے حوالے سے متعلقہ انشورنس کمپنی ، ایجنٹ یا بینک کے نمائندے سے کوئی شکایت ہو، تو سب سے پہلے متعلقہ انشورنس کمپنی کو براہ راست اپنی شکایت بذریعہ خط، رجسٹر ڈ ای میل یا موبائل واٹس ایپ کی صورت میں
    بمعہ درست شناختی کارڈ کی کاپی نیچے دیے گئے پتہ پر ارسال کی جاسکتی ہیں۔

    بیمہ کمپنی کا نام: آئی جی آئی لائف انشورنس لمیٹڈ

    کمپنی کی جانب سے شکایت کے ازالے کے لئے نامزد افسر کا نام:
    خالد پرویز سانگی

    افسر کا عہدہ:
    ہیڈ آف گریوینسس

    افسر کا ای میل ایڈریس:
    services.life@igi.com.pk

     کمپنی کا رابطہ نمبر (لینڈ لائن اور سیل فون):
    021-35369661 , 0300-0642849

    کمپنی کا پوسٹل ایڈریس:
    آئی جی آئی لائف انشورنس لمیٹڈ ، سی ای سی محکمہ ، میزانین فلور آفس نمبر 101،103 کسام کورٹ بی سی ۔9 ، بلاک 5 کلفٹن۔ کراچی

    کمپنی آپ کی بھیجی گئی شکایت کا جواب 30 دن کے اندر دینے کی مجاز ہے۔ یہ 30 دن مطلوبہ کاغذات کے تکمیل سے مشروط ہوں گے۔

    اگر انشورنس کمپنی آپ کی شکایات کا ازالہ کرنے میں ناکام رہے یا آپ کمپنی کے جواب سے مطمئن نہ ہوں، تو آپ مندرجہ ذیل ایکسٹرنل انڈیپنڈنٹ فورم کے ساتھ اپنی شکایت کا اندراج کرواسکتے ہیں

     

    1)         وفاقی انشورنس محتسب

    سیکنڈ فلور، ریڈ کریسنٹ سوسائٹی

    انیکسی بلڈنگ، پلاٹ نمبر 197/5، ڈاکٹر داؤد پوتا روڈ، کراچی

    فون نمبر:
    021-9920771-62

    ویب سائٹ:   www.fio.gov.pk/

    نوٹ: پاکستان کے کسی بھی علاقے سے تعلق رکھنے والے پالیسی ہولڈر، آزاد جموں کشمیر/ گلگت بلتستان وفاقی انشورنس محتسب (ایف آئی او) سے رجوع کرسکتے ہیں۔

    2)         دفتری رابطہ کار – کراچی

    اسمال ڈسپیوٹس ریزولوشن کمیٹی

    اسپیشلائزڈ کمپنیز ڈویژن، 5th فلور، اسٹیٹ لائف بلڈنگ نمبر 2

    ولاس روڈ، آف آئی آئی چندریگر روڈ، کراچی

    Direct no: 021-99002021 UAN: 021-111-117-327

    ای میل: sdrc.khi@secp.gov.pk

    نوٹ: صوبہ سندھ اور بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پالیسی ہولڈر کراچی میں قائم کمیٹی سے رجوع کرسکتے ہیں۔

    3)         دفتری رابطہ کار – لاہور

    اسمال ڈسپیوٹس ریزولوشن کمیٹی

    کمپنی رجسٹریشن آفس – لاہور، ایسوسی ایٹ ہاؤس، 3rd اینڈ 4th فلور،

    ایجرٹن روڈ، لاہور

    Direct no:042-99014050 UAN: 042-111-117-327

    ای میل:  sdrc.lhr@secp.gov.pk

    نوٹ: بھکر، خوشاب، میانوالی، جہلم، چکوال، راولپنڈی اور اٹک کے سوا پنجاب کے تمام اضلاع کے پالیسی ہولڈر، لاہور میں قائم کمیٹی سے رجوع کرسکتے ہیں۔

    4)         دفتری رابطہ کار- اسلام آباد

    اسمال ڈسپیوٹس ریزولوشن کمیٹی

    سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان

    تھرڈ فلور، این آئی سی بلڈنگ، 63 جناح ایونیو

    بلیو ایریا، اسلام آباد

    Direct no: 051-9195391 UAN: 051-111-117-327

    ای میل: sdrc.isb@secp.gov.pk

    نوٹ: اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر اور صوبہ پنجاب کے مغربی حصے (یعنی بھکر، خوشاب، میانوالی، جہلم، چکوال، راولپنڈی اور اٹک اضلاع) سے تعلق رکھنے والے پالیسی ہولڈر اسلام آباد میں قائم کمیٹی سے رجوع کرسکتے ہیں۔

    سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان

    این آئی سی بلڈنگ، 63 جناح ایونیو،

    بلیو ایریا، اسلام آباد

    فون نمبر/ ٹول فری:
    080088008

    ای میل: complaints@secp.gov.pk

    شکایات کی آن لائن فائلنگ کے لئے http://sdms.secp.gov.pk/

     

    نوٹ: پاکستان کے کسی بھی علاقے سے تعلق رکھنے والے پالیسی ہولڈر، آزاد جموں کشمیر/ گلگت بلتستان ایس ای سی پی سے رجوع کرسکتے ہیں۔

    ایس ای سی پی کے انویسٹر کی شکایات اور استفسارات
    ایس ای سی پی کے انویسٹر کی شکایات اور استفسارات کے لئے برائے مہربانی فالو کریں: سروس ڈیسک مینجمنٹ سسٹم (ایس ڈی ایم ایس)، ایس ای سی پی کے درج ذیل ویب سائٹ لنک ملاظہ کریں:

    کمپنی کے نامزد کردہ افراد

    پالیسی ہولڈرز کے سلسلے میں:
    خالد پرویز سانگی
    کسٹمر سروسز ڈپارٹمنٹ

    شیئر ہولڈرز کے سلسلے میں:
    نادیہ پروین حسین
    کمپنی سیکریٹری

    ای میل: Nadia.hussain@igi.com.pk
    رابطہ: 9221-35368864

    ایس ای سی پی کے انویسٹر کی شکایات اور استفسارات کے لئے فالو کریں سروس ڈیسک مینجمنٹ سسٹم (ایس ڈی ایم ایس)، ایس ای سی پی کی درج ذیل ویب سائٹ لنک ملاحظہ کریں۔

    نمبر شمار
    شکایتی امور کے انچارج کا نام
    جناب خالد پرویز سانگی

    1  پوسٹل ایڈریس
    کسٹمر سروسز سینٹر
    آئی جی آئی کسٹمر کیئر
    آئی جی آئی لائف انشورنس لمیٹڈ
    میز نائن فلور، قاسم کورٹ، سوئٹ نمبر 101-103، بی سی- 9، بلاک- 5، کلفٹن، کراچی- 75600

    2  لینڈ لائن نمبر (پالیسی ہولڈرز/ انویسٹر کی شکایت کے لئے وقف کردہ)
    (+92) 021-35369661

    3  ای میل ایڈریس (پالیسی ہولڈرز/ انویسٹر کی شکایت کے لئے وقف کردہ)
    services.life@igi.com.pk

    4  فیکس نمبر
    (+92) 021-35290042

    5  موبائل فون نمبر (پالیسی ہولڈرز/ انویسٹر کی شکایات کے لئے وقف کردہ)
    (+92) 0300-0642849

    Last updated Saturday 20th April 2024