میرا پلان تحفظ کو یقینی بنانا ہے
اپنے خاندان کا مستقبل

آپ کا پلان کیا ہے؟

انفرادی پالیسیاں

آپ اپنی موجودہ پالیسی میں ترمیم کے لئے یہاں فراہم کردہ فارمز ا ستعمال کرسکتے ہیں یا اپنی پالیسی کی چند اہم خصوصیات کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اپنی ضرورت کے لحاظ سے فارم ڈائون لوڈ کریں، اسے پُر کریں اور اس پر دستخط کرکے اسے صرف فیکس یا بذریعہ ڈاک ہمارے کسٹمر سروس ڈپارٹمنٹ کو بھیج دیں۔

آئی جی آئی کسٹمر کیئر

آئی جی آئی لائف انشورنس لمیٹڈ
میز نائن فلور، قاسم کورٹ، سوئٹ نمبر 101-103، بی سی-9، بلاک -5، کلفٹن، کراچی- 75600
ٹیلی فون نمبر: (+92) 021-111-111-711
ای میل: services.life@igi.com.pk(برائے انفرادی لائف صارفین)

Last updated Thursday 25th April 2024