میرا پلان تحفظ کو یقینی بنانا ہے
اپنے خاندان کا مستقبل

آپ کا پلان کیا ہے؟

حادثاتی اور صحت بیمہ

صارف
ایک :حادثاتی موت کی صورت میں مراعات و فوائد
دو : بیماری اور حادثات کے باعث اسپتال کے اندر انکم کے فوائد
تین : حادثاتی طبی زر تلافی
شریک حیات :
ایک :حادثاتی موت کی صورت میں مراعات و فوائد
دو : بیماری اور حادثات کے باعث اسپتال کے اندر انکم کے فوائد
تین : حادثاتی طبی زر تلافی
بچے ( چار سال تک)
ایک :حادثاتی موت کی صورت میں مراعات و فوائد
دو : بیماری اور حادثات کے باعث اسپتال کے اندر انکم کے فوائد
تین : حادثاتی طبی زر تلافی
اہم خصوصیات
۔ حادثاتی اور ہیلتھ انشورنس پاک اومان مائیکرو فنانس بینک کی جانب سے پاکستان میں ان کے صارفین کے لیے ایک خصوصی آفر ہے
۔ خطرات سے تحفظ : صارف کے اہل خانہ اچانک اسپتال میں داخلے، زخمی ہوجانے یا اموات کی صورت میںمالی خطرات سے دوچا رہوجاتے ہیں جن کا تدارک کیا جاتا ہے۔
۔ معیار زندگی کا تسلسل: صارف اور ان کے اہل خانہ پر دباؤ کم سے کم کیا جاتا ہے اور انہیںصحت یا زندگی کے بارے میں اچانک کسی خطرے کے باوجود بھی اسی طرز زندگی فراہم کرنے کا اہل بنایا جاتا ہے جو وہ گزار رہے ہوتے ہیں۔
۔ یہ مکمل طور پر جامع انشورنس ہے جو صارف کی تمامتر بیمہ ضروریات کی تکمیل کرتا ہے۔
۔ باآسان اندارج کا طریقہ کار۔
۔ حادثاتی یا ہیلتھ انشورنس پلان کی خریداری پر کسی طبی جانچ پڑتال کی ضرورت نہیں ۔ اجرا کی گارنٹی ۔
۔ ایک بار اندراج کے بعد کوئی بھی صارف ساٹھ سال کی عمر تک بیمہ تحفظ سے استفادہ کرسکتا ہے۔
۔ بیمہ تحفظ کی کسی رکاوٹ کے بغیر ہر ماہ خودکار نظام کے تحت تجدید ہوجاتی ہے۔

Last updated Friday 29th March 2024