میرا پلان تحفظ کو یقینی بنانا ہے
اپنے خاندان کا مستقبل

آپ کا پلان کیا ہے؟

پروٹیکٹ اسمارٹ

پروٹیکٹ اسمارٹ ایک انتہائی منفرد اور ٹرم لائف بیمہ تحفظ ہے جو آ پ کی عدم موجودگی میں بھی آپ کے خاندان کے معاشی مسائل کی دیکھ بھال کرتا ہے۔یہ پلان آپ کی ناگہانی موت کی صورت میں آپ کے اہل خانہ کو4,000,000پاک روپے تک کا بیمہ تحفظ فراہم کرتا ہے۔آئی جی آئی لائف کی جانب سے پیش کردہ یہ پلان انتہائی قابل استطاعت اور باآسانی حصول کا حامل ٹرم لائف بیمہ کوریج ہے۔
بروشر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

Last updated Wednesday 24th April 2024