MY PLAN IS TO SECURE
MY FAMILY’S FUTURE

WHAT’S YOUR PLAN?

گولز (Goals)

خواب ہر ایک کے ہوتے ہیں اور انہیں پورے کرنے کی خواہش بھی سب کی ہوتی ہے۔ کچھ لوگ اپنے ذاتی مکان کا خواب دیکھتے ہیں کچھ لوگ اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد پرسکون زندگی کے خواہشمند ہوتے ہیں۔ کچھ کی خواہش اپنے بچوں کو بہترین تعلیمی اداروں میں بھیجنے اور اچھی تعلیم دلوانے کی ہوتی ہے اور کچھ اپنے بچوں کی شاندار طریقے سے شادیوں کے خواہشمند ہوتے ہیں۔
گولز پلان آپ کے خوابوں کی تکمیل میں آپ کی مدد کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ ایک طویل مدتی سرمایہ کاری اور تحفظ کا منصوبہ ہے جس سے آپ اپنی بچت پر اپنی مرضی کے مطابق سرمایہ کاری کے منصوبے پر عمل کرکے زیادہ سے زیادہ منافع جات حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ سمٹ بینک کے صارفین کے لئے خصوصی طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے۔

گولز (Goal)پلان ڈائون لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

Last updated Tuesday 23rd April 2024