میرا پلان تحفظ کو یقینی بنانا ہے
اپنے خاندان کا مستقبل

آپ کا پلان کیا ہے؟

ویڈنگ پلانر

ہر والدین کا دیرینہ خواب ہوتا ہے کہ ان کے بچوں کی شادی کی تقاریب انتہائی شاندار ہوں۔ کسی بھی شادی کا انتظام اور اسے پایۂ تکمیل تک پہنچانے کے لئے بڑے پیمانے پر رقم درکار ہوتی ہے۔ بدقسمتی سے ہر شخص اپنے بچوں کے لئے شادی کی بہترین تقاریب کی خواہش کو پورا کرنے کے لئے درست وقت پر اتنی بڑی رقم کا بندوبست نہیں کرپاتا تاوقتیکہ انہوں نے اس کے لئے رقم جمع نہ کی ہو۔

یڈنگ پلانر خصوصی طور پر اس مقصد کے لئے تیار کیا گیا ہے جو آپ کے بچوں کی شادی کے لئے آپ کی معاونت کرے گا۔ یہ ایک طویل مدتی سرمایہ کاری اور تحفظ پلان ہے جہاں آپ اپنی مرضی کے مطابق سرمایہ کاری کرکے اپنی بچت سے زیادہ سے زیادہ منافع جات حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ سمٹ بینک لمیٹڈ کے تمام صارفین کو پیش کیا جاتا ہے۔

 

شادی منصوبہ (ویڈنگ پلان) ڈائون لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

Last updated Wednesday 24th April 2024