میرا پلان تحفظ کو یقینی بنانا ہے
اپنے خاندان کا مستقبل

آپ کا پلان کیا ہے؟

دی گریجویٹ

تمام والدین کا خواب ہوتا ہے کہ ان کے بچے بہترین تعلیم حاصل کریں۔ عام طور پر اعلیٰ تعلیم کے اخراجات کافی زیادہ ہوتے ہیں جو آپ کو برداشت کرنا پڑتے ہیں۔ تعلیم کے سلسلے میں بڑھتے ہوئے اخراجات کے ساتھ آپ کو اپنے مستقبل کے مالیاتی معاملات سے نمٹنے کے لئے بھی تیار رہنا پڑتا ہے۔
گریجویٹ پلان آپ کے بچے کی تعلیم کے سلسلے میں خصوصی طور پر آپ کی منصوبہ بندی میں معاونت کے لئے تیار کیا گیا ہے۔ یہ ایک طویل مدتی پروٹیکشن اور انویسٹمنٹ پلان ہے جہاں آپ اپنی مرضی کے سرمایہ کاری کے منصوبے میں اپنی بچت سے زیادہ سے زیادہ منافع کما سکتے ہیں۔ یہ پلان سمٹ بینک لمیٹڈ کے تمام صارفین کے لئے دستیاب ہے۔

گریجویٹ پلان ڈائون لوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

Last updated Thursday 25th April 2024