میرا پلان تحفظ کو یقینی بنانا ہے
اپنے خاندان کا مستقبل

آپ کا پلان کیا ہے؟

مشن

آئی جی آئی لائف عصری تقاضوں سے ہم آہنگ جدت، صارفین کے لئے مثالی خدمات اور ڈسٹری بیوشن کے مختلف ذرائع استعمال کرتے ہوئے لائف، ہیلتھ انشورنس اور سرمایہ کاری کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

Last updated Wednesday 24th April 2024